:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔

alwaght.net
ترکی میں ہالینڈ کا سفارتخانہ بند، تعلقات مزید کشیدہ

ترکی میں ہالینڈ کا سفارتخانہ بند، تعلقات مزید کشیدہ

Sunday 12 March 2017
آئین میں تبدیلی سے متعلق ریفرنڈم میں شرکت کرنے اور تبدیلی کے حق میں ووٹنگ کے لئے ہالینڈ میں رہ رہے ترک شہریوں کو اعتماد میں لینے کے لئے ہفتے کو اس ملک کا دورہ کرنے والے تھے لیكن ڈچ حکومت نے انہیں ایسا کرنے اور ان کے طیارے کو ہالینڈ میں اترنے کی اجازت نہیں دی اور کہا کہ اس سے لا اینڈ آرڈر بگڑنے کا خد ...
alwaght.net
شام نے اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا

شام نے اسرائیلی جنگی طیارہ مار گرایا

Friday 17 March 2017 ،
آئی خبروں کے مطابق، شام کی فوج نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا۔ اسی درمیان اسرائیل کی فوج کے ترجمان نے شکایت کی ہے کہ شام کے میزائلوں نے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کیا۔ اسرائیل کے فوجی ترجمان کے مطابق گزشتہ چھ برسوں میں یہ پہلی بار ہے کہ شام نے اسرائی ...
alwaght.net
ٹرمپ نے جرمن چانسلر کی بے عزتی کر دی

ٹرمپ نے جرمن چانسلر کی بے عزتی کر دی

Saturday 18 March 2017 ،
آئیں کہ کیا وہ مصافحہ چاہیں گے تاہم ٹرمپ نے اسے بالکل نظر انداز کرتے ہوئے اپنا ہاتھ گھٹنوں کے پاس ہی ٹکائے رکھا اور مرکل کی طرف دیکھا تک نہیں۔ امریکی صدر کا یہ انداز یورپ کی سب سے طاقتور ہستی میں شمار ہونے والی مرکل کو بالکل پسند نہیں آیا اور اس کا اثر ان کے چہرے پر بھی صاف نظر آیا۔ واضح رہے کہ ان ...
alwaght.net
بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل

بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا تبصرہ، مسلمانوں کا شدید رد عمل

Wednesday 22 March 2017 ،
آئی سے گفتگو کرتے ہوئے ہوسبلے نے کہا کہ مذہب، پارلیمنٹ اور عدالت جانے والے فریق کو مل کر اس متنازع مسئلہ کو حل کرنا پڑے گا۔ ہندوستان میں حکمراں جماعت بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا نے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کی اس پہل کا خیر مقدم کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ تمام فریق کو عدالت سے باہر گفتگو کرنی چاہئے۔ ...
alwaght.net
یورپی حکام، دہشت گردوں کے حامی ممالک پر دباؤ ڈالیں : بشار اسد

یورپی حکام، دہشت گردوں کے حامی ممالک پر دباؤ ڈالیں : بشار اسد

Wednesday 22 March 2017 ،
آئین کا احترام کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شام کی قومی آشتی کے عمل کو شامی عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اس سے بہت سے لوگوں کی جان بچائی گئی ہے۔ بشار اسد نے کہا کہ اگر شامی عوام کی حمایت نہ ہوتی تو حکومت اس راستے کو باقی نہیں رکھ سکتی تھی۔ ان کا ...
alwaght.net
حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی حکام کے ہوش اڑا دیئے

حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی حکام کے ہوش اڑا دیئے

Thursday 23 March 2017 ،
آئی (middle east eye) نامی سوشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز حزب اللہ لبنان نے جیسے ہی اپنے جدید ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کو شام کے آسمان میں اڑا کر تکفیری دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ویسے ہی اسرائیلی فوج اور حکام میں افراتفری مچ گئی۔ ميڈل ایسٹ آئی کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وق ...
alwaght.net
بحیرہ روم میں 250 تارکین وطن کے ڈوبنے کا خدشہ

بحیرہ روم میں 250 تارکین وطن کے ڈوبنے کا خدشہ

Friday 24 March 2017 ،
آئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ اس کے علاوہ کوئی دوسری وضاحت ہو سکتی ہے کہ یہ کشتیاں تارکین وطن سے بھری ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ہر کشتی میں تقریبا 120 سے 140 افراد سفر کر رہے ہوتے ہیں۔  لانوجا نے کہا کہ جو لاشیں ملی ہیں وہ افریقی لڑکوں کی ہیں جن کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ...
alwaght.net
اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

اسرائیل کا نیا دفاعی سسٹم کتنا مؤثر ؟

Tuesday 4 April 2017 ،
آئی این ایس ایس (INSS) کا یہ خیال ہے کہ یہ نیا دفاعی سسٹم ایران کے ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے عظیم خدمات انجام دے سکتا ہے کہ لیکن سیکڑوں میزائلوں کے سیلاب کو روکنا اس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ییفتاچ شاپیر نے یورشلم پوسٹسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا دفاعی سسٹم، ان خطروں سے مقابلہ کر سکتا ہے جن کو آئرن ڈ ...
alwaght.net
ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

ہندوستان، خطے میں امن نہیں چاہتا : پاکستان

Thursday 6 April 2017 ،
آئی ہے کہ ہندوستان، پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔ نفیس زکریا نے کہا کہ پاکستان، خطے میں امن چاہتا ہے اور ہمارے وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی خیال ہے تاکہ اقتصادی ترقی سے علاقے میں بسنے والے تمام افراد فائدہ  اٹھا سکیں اسی لیے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پرامن طریقے س ...
alwaght.net
یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فوجیوں کی کاروائی میں 119 سعودی فوجی ہلاک

Friday 7 April 2017 ،
آئی ہے کہ جب یمن کے اسناپرز نے بدھ کو بھی عسیر کے علب سرحدی پاس میں بھی دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔  اس دوران یمن کے فوجیوں نے رضاکار فورسز کی مدد سے پیر کو جيزان میں دو سعودی فوجیوں کو گولی مار دی گئی۔ روئٹرز نیوز ایجنسی نے گزشتہ اپریل میں رپورٹ دی تھی کہ یمن پر سعودی عرب کے حملے شروع ہون ...

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے